- Advertisement -
- Advertisement -
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے غیرقانونی طورپر لائے گئے سونے کو ضبط کرلیا۔یہ74گرام سونا دبئی سے آئے ایک مسافر کی جانب سے ہاتھ کی گھڑی میں پیسٹ کی شکل میں چھپا کر لایا گیا تھا تاہم اسکیننگ میں اس بات کا پتہ چل گیا۔ملزم کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔