Sunday, May 5, 2024
Homeتازہ ترین خبریںاسد اویسی نے جئے پال ریڈی کے ارکان خاندان کو دیا پرسہ

اسد اویسی نے جئے پال ریڈی کے ارکان خاندان کو دیا پرسہ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد : کانگریس کے سینئیر لیڈر و سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی کی موت پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے آج آنجہانی جئے پال ریڈی کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے ارکان خاندان کو پرسہ دیا۔اور اظہار تعزیت کیا۔