Tuesday, May 21, 2024
Homeتازہ ترین خبریںایس سی آر نے دسہرہ کے پیش نظر پلیٹ فارم ٹکٹ میں...

ایس سی آر نے دسہرہ کے پیش نظر پلیٹ فارم ٹکٹ میں کیا اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے دسہرہ کی تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پلیٹ فارم ٹکٹ 10روپئے سے بڑھا کر 30روپئے کردی ہے۔نئی قیمت ہفتہ سے نافذ العمل ہے اور 10اکتوبر تک نافذ رہے گی۔

نظر ثانی شدہ نرخوں کا اطلاق نیلور،وجئے واڑہ اور راجمندری ریلوے اسٹیشنوں پر کیا جائے گا۔پلیٹ فارم کے ٹکٹ میں اجافہ کرنے کا مقصد تہوار کے دوران ریلوے اسٹیشنوں پر ہجوم کو قابو کرنا ہے۔اگرچہ پلیٹ فارم کی ٹکٹوں کی قیمت 10سے 20روپئے تک بڑھانا ہر سال معمول تھا،لیکن اس سال ایس سی آر کے حکام نے اسے بڑھاکر 30روپئے کر دیا ہے۔