Sunday, May 5, 2024
Homeٹرینڈنگایم آئی ایم اسمبلی میں اہم اپوزیشن جماعت بن گئی

ایم آئی ایم اسمبلی میں اہم اپوزیشن جماعت بن گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد : حکمران ٹی اؤر ایس پارٹی کی اتحادی جماعت کل ہند مجلس اتحاد المسلمین پیر کواسمبلی میں اراکین کی اکثریت کے ساتھ اہم اپوزیشن جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایوان میں ایم آئی ایم کے سات ایم ایل اے ہیں،جبکہ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سی ایل پی کے حکمران ٹی آر ایس میں ضم ہونے کے بعد کانگریس کے پاس صرف پانچ ہی ایم ایل اے ہیں۔اس طرح سے ایم آئی ایم اسمبلی میں اہم اپوزیشن جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے۔