Monday, April 29, 2024
Homesliderباربی کیوکا حیدرآباد میں 11ویں مرکز کا اے ایس راؤ نگر میں...

باربی کیوکا حیدرآباد میں 11ویں مرکز کا اے ایس راؤ نگر میں افتتاح

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد ہندوستان کا سب سے پسندیدہ باربی کیو بوفے ریسٹورنٹ ابسیلیوٹ باربی کیو جسے اے بی  کے نام سے جانا جاتا ہے) حیدرآباد میں اپنے 11ویں آؤٹ لیٹ کے مصروفیات سے بھرے اے ایس راؤ نگر میں آغاز کے ساتھ ایک تاریخی موقع کا جشن منا رہا ہے۔ اس آؤٹ لیٹ کا باقاعدہ افتتاح یپرال میں ایک این جی او اومیس ہوم فار چلڈرن کے بچوں نے کیا۔ اے ایس راؤ نگر میں اے بی کو عالیشان اور پریمیم انٹیریئر کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ اے ایس راؤ نگر اور اس کے آس پاس کے کھانے کے شوقین افراد کو راغب کیا جاسکے۔ ریستوراں 108 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ کشادہ ہے۔

اس موقع پر ابھیلاش کمار یالامانچلی، ٹیریٹری مینیجر آپریشنز اے پی اینڈ ٹی ایس، اے بی نے کہا کہ  اے  بی نے حیدرآباد سے اپنا سفرشروع کیا اور شہر میں گیارہویں آؤٹ لیٹ کا افتتاح ہمارے لیے ایک اہم موقع ہے۔ حیدرآباد میں اچھے کھانے کے ماہروں نے ہمیشہ اے بی  کو قبول کیا ہے اور ہمیں ایک قومی برانڈ بننے کا حوصلہ دیا ہے۔ اے ایس راؤ نگر اپنے کاسموپولیٹن کے ساتھ اس میں ایک نیا سنگ میل ہے ۔ آبادی ہمیشہ ہماری ممکنہ اور کھانے والوں کی طرف توجہ  نے ہمیں اپنے فیصلے کو تیز کرنے پر حوصلہ دیا ۔ آپ کے اور آپ کے خاندان کے ذوق کے مطابق اس نے ہمیشہ اعلی کھانے فراہم کئے ہیں ۔

اے بی جشن منانے کے لیے بھی مقبول ہے، خواہ وہ خاندان میں کوئی بھی موقع ہو، سالگرہ ہو یا ساتھیوں کے ساتھ تقریبات ہو، اس انفرادیت کی وجہ سے جس کے ساتھ ان مواقع کو منایا جاتا ہے یہ بہترین مقام ہے ۔ اے بی  کا ٹاک آف دی ٹاؤن ہے۔ اس کی خدمات کے لیے، بہت سے لوگوں کے لیے یہ گھر سے دور ایک دوسرا گھر ہے، جہاں ہم اپنے مہمانوں کا اس طرح خیال رکھتے ہیں جیسے یہ ہمارے گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ ہمارا 60 واں آؤٹ لیٹ ہے، ہم مزید 40 آؤٹ لیٹس کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس مالی سال کے آخر تک تمام 100 آؤٹ لیٹس میں خدمات شروع  ہو جائیں گے۔