Friday, May 17, 2024
Homeٹرینڈنگبنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکے سے تین افرا د ہلاک

بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکے سے تین افرا د ہلاک

- Advertisement -
- Advertisement -

کولکاتا: ضلع مرشد آباد کے جالنگی میں منگل کے روزخام بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔بم تالتائی گاؤں کے ایک متروک مکان میں پھٹا،اس کے بعد جائے وقوع پر مزید زندہ بم ملنے کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بموں کو ناکارہ کر دیا۔ترنمول کانگریس کے ایک رہنما نے بتایا کہ یہ واقعہ دو گروہوں کے مابین لرائی کے دوران پیش آیا،جو دریا کے کنارے کشتی خدمات کو کنٹرول کرنا چاہتے تھے۔