Saturday, May 18, 2024
Homeٹرینڈنگبچوں کو بازاری کھانے سے دور رکھنے کا تلنگانہ کی گورنر کا...

بچوں کو بازاری کھانے سے دور رکھنے کا تلنگانہ کی گورنر کا مشورہ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کی گورنر تاملیسائی سوندر راجن نے ایک جلسہ سے تلگو زبان میں خطاب کرتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔انہوں نے تلگو میں والدین کو مشورہ دیا کہ وہایک ڈاکٹر کی حیثیت سے کہہ رہی ہیں کہ اپنے بچوں کو بر گر،چپس اور دیگر بازاری غذاؤں سے دور رکھیں۔

اس موقع پر تلنگانہ کی ریاستی قانون ساز کونسل کے چئیرمین جی سکھیندر ریڈی،سینئیر کانگریس لیڈر وی ہنو منت راؤ،بی جے پی قائدین کے لکشمن،مرلی دھر راؤ،تلگو دیشم رہنما ایل رامانا اور دیگر موجود تھے۔