Sunday, May 19, 2024
Homeتازہ ترین خبریںبی آئی آئی اے سی ایچ میں چھاتی کے کینسر کی مفت...

بی آئی آئی اے سی ایچ میں چھاتی کے کینسر کی مفت اسکریننگ کا کیمپ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: بسا واتاراکم انڈو امریکن کینسر ہاسپٹل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے رواں ماہ کے دوران مختلف بیداری پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔چونکہ اکٹوبر کو چھاتی کینسر سے آگاہی کا مہینہ منایا جاتا ہے،اس سلسلہ میں۔10اکتوبر2019 سے 31اکٹوبرتک چھاتی کے کینسر کا مفت اسکریننگ کیمپ چلایا جا رہا ہے۔یہ کیمپ اسپتال کے بلاک 1کی پہلی منزل میں صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک عوام کے لئے کھلا رہے گا۔

دیگر تفصیلات جاننے کے لئے’بسا واتاراکم انڈو امریکن کینسر ہاسپٹل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘روڈ نمبر 14،بنجارہ ہلز۔سے ربط کر سکتے ہیں،یا 040 23551235/040 23607944.نمبرس پر فون کر سکتے ہیں۔