Monday, May 20, 2024
Homeتازہ ترین خبریںسیاست کے ذریعہ گولڈن تلنگانہ ممکن نہیں : وی کے سنگھ

سیاست کے ذریعہ گولڈن تلنگانہ ممکن نہیں : وی کے سنگھ

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد :ڈائریکٹر جنرل آف پولس وی کے سنگھ،آئی پی ایس،نے چہارشنبہ کو گولڈن تلنگانہ ریاست سے متعلق سنسنی خیز تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ گولڈن تلنگانہ ریاست،کبھی بھی سیاست کے ذریعہ ممکن نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرنٹنگ پریس کی وجہ سے ریاستی حکومت کو 50کروڑ روپیوں کا نقصان ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پریس کے  ملازمین کو بھی پریس میں کام کام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اور کہا کہ ملازمین دن میں صرف دو گھنٹے کام کر رہے ہیں۔وی کے سنگھ کے ایک اجلاس سے مخاطب ہو کر یہ بات کہی۔