Wednesday, May 15, 2024
Homeتازہ ترین خبریںشترو گھن سنہا نے کی پارٹی کی صدارت کے لئے پرینکا گاندھی...

شترو گھن سنہا نے کی پارٹی کی صدارت کے لئے پرینکا گاندھی کی حمایت

- Advertisement -
- Advertisement -

پٹنہ: اداکار سے سیاست داں بنے کانگریس لیڈر شترو گھن سنہا نے پیر کو پارٹی کی قیادت کرنے کے لئے پرینکا گاندھی واڈرا کے نام کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ”میری یہ ادباً درخواست ہے کہ وہ (پرینکا)پارٹی کی صدارت سنبھالیں۔

 شترو گھن سنہا نے کہا کہ ”پرینکا کی قیادت خاص طور سے کانگریس پارٹی کو فروغ حاصل ہو گا۔

لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس میں شامل ہونے والے سابق بی جے پی لیڈر نے کانگریس جنرل سکریٹری کا موازنہ ان کی دادی اور سابق وزیر آعظم آنجہانی اندرا گاندھی سے کی۔