Thursday, May 16, 2024
Homeتازہ ترین خبریںلوک سبھا انتخابات سے قبل بہار میں تین بم بر آمد

لوک سبھا انتخابات سے قبل بہار میں تین بم بر آمد

- Advertisement -
- Advertisement -

پٹنہ: بہار کے گیا انتخابی حلقہ میں چہارشنبہ کو لوک سبھا انتخابات سے ایک دن قبل پولس نے دو IED bombs اور ایکlocal-made bomb,بم برآمد کیا ،جسے ایک سرکاری اسکول کے پاس رکھا گیا تھا۔

پولس عہدیدار سشیل کمار کے مطابق ان بموں کو ضبط کر لیا گیا ،جو چکر بند علاقہ میں برآمد کیا گیا تھا ۔ماؤسٹوں کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کے اعلان والے پمفلیٹ بھی بر آمد کئے گئے ۔

بہار میں 40 میں سے چار نشستوں کے لئے منگل کو انتخابی مہم ختم ہو گئی۔گیا،نوادا،جموئی اور اورنگ آباد ۔سبھی ماوسٹوں سے متاثرہ علاقوں میں گیارہ اپریل کو پہلے مرحلہ کی رائے دہی ہوگی۔