Sunday, May 19, 2024
Homesliderمحمدمنتظم کو ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی

محمدمنتظم کو ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ تعلیم وتربیت کے اسکالر محمد منتظم ولد غلام نظام الدین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو اور انگریزی میڈیم کے ثانوی سطح کے طلبا کی تعلیمی تحصیل ۔ ان کے جذباتی ذہانت، مطالعاتی عادات و اطواراور تحصیلی محرکہ کے حوالے سے“ پروفیسر محمد مشاہد، شعبہ ¿ تعلیم و تربیت ، مانو کی نگرانی میں مکمل کیا۔ان کا وائیوا 13مئی 2020ءکو منعقد ہوا تھا۔

عابد عبدالواسع