Thursday, May 2, 2024
Homesliderناگرجناساگر پروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو

ناگرجناساگر پروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو

- Advertisement -
- Advertisement -

امراوتی:  ناگرجناساگر پروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو دیکھاجارہا ہے۔اس پروجیکٹ کی مکمل آبی سطح 590.00فیٹ ہے تاہم موجودہ طورپر اس کی آبی سطح 539.80فیٹ درج کی گئی۔

اس پروجیکٹ میں 40,259کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد 1500کیوزک پانی اس کے ذریعہ چھوڑا گیا۔اس پروجیکٹ کی مکمل گنجائش ٹی ایم سی میں 312.0405ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 187.9106ہے۔