Thursday, May 2, 2024
Homesliderناگرجناساگر ڈیم سے پانی چھوڑاگیا

ناگرجناساگر ڈیم سے پانی چھوڑاگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ناگرجناساگر ڈیم میں پانی کا شدید بہاو دیکھاگیا۔اس ڈیم کی مکمل آبی سطح 590فیٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 259.80فیٹ درج کی گئی۔اس کی مکمل آبی گنجائش 312.0405ٹی ایم سی ہے جبکہ اس کی موجودہ آبی سطح 167.7568درج کی گئی ہے۔اس ڈیم میں 900کیوزک پانی جمع ہوا جس کے بعد اتنی ہی مقدار میں پانی چھوڑاگیا۔