Monday, May 20, 2024
Homeٹرینڈنگوالدین کے شادی سے انکار پر پریمی جوڑے نے جان دے دی

والدین کے شادی سے انکار پر پریمی جوڑے نے جان دے دی

حیدرآباد۔ محبت کرنے والے ایک جوڑے نے ان کے والدین کی جانب سے شادی کی تجویز کو مستردکردینے پر اتوار کو شنکر پلی میں اپنی جان دے دی ۔ایلیش (22 ) اور لاونیا (19) کچھ عرصہ سے ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے اور دونوں نے فیصلہ کیا تھا کہ اپنے والدین کی مرضی سے ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھالیکن ان دونوں نے اپنے اپنے والدین کو بتانے پر ان کے والدین نے ان کی شادی کی تجویز کو ٹھکرادیا ۔صورتحال سے مایوس ہوکر یلیش نے اپنے گھر کے قریب ایک درخت سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی ، یلیش کی خودکشی کی اطلاع ملنے کے فوری بعد لڑکی نے بھی خود کو آگ لگالی اور اپنی جان دے دی۔ پولیس نے خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔