Sunday, May 19, 2024
Homeٹرینڈنگچارمینار سرکاری یونانی کالج کو منتقل کئے جانے کے خلاف طلباء کا...

چارمینار سرکاری یونانی کالج کو منتقل کئے جانے کے خلاف طلباء کا احتجاج

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد: چار مینارکے سرکاری یونانی اسپتال کے احاطہ سے کالج کو ایرا گڈا آیور ویدک اسپتال منتقل کرنے کے خلاف ڈاکٹر بی آر کے آر گورنمنٹ آیورویدک کالج کے طلبا ء نے احتجاج کیا۔طلبا ء نے الزام لگایا کہ یونانی ڈاکٹرس، کالج کو احاطہ سے منتقل کر نے میں ملوث ہیں۔تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کرنے کے لئے طلباء و اساتذہ کو گرفتار کر لیا۔