Friday, May 17, 2024
Homeٹرینڈنگکانگریس لوک سبھا میں معاشی سست روی کا معاملہ اٹھائے گی

کانگریس لوک سبھا میں معاشی سست روی کا معاملہ اٹھائے گی

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: کانگریس نے چہارشنبہ کے روز اپنے لوک سبھا ارکانکے ساتھ اجلاس میں جموں و کشمیر میں معاشی سست روی،سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی اور ایوان زیریں میں کسانوں کی پریشانی کے معاملے کو اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔مذ کورہ اجلاس کی صدارت کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چئیر پرسن سونیا گاندھی نے کی۔

پارٹی نے چہارشنبہ کے روز ایوان بالا میں اپنے قائدین کی ایس پی جی کی دستبرداری اور ایوان میں دھان کی خریداری کا معاملہ اٹھایا۔ایک کانگریس رہنما نے کہا کہ پارٹی دیگر امور سے انحراف نہیں کرنا چاہتی۔

پارٹینیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں آلودگی اور ہوا کے معیار کے معاملے کو بھی اٹھانا چاہتی ہے۔منگل کے روز،کانگریس نے آلودگی کے معاملے پر ایوان میں بحث شروع کی اور حکومت سے اس لعنت پر قابو پانے کے لئے مزید اقدامات کرنے کو کہا ہے کانگریس نے چہارشنبہ کے روز اپنے لوک سبھا ارکانکے ساتھ اجلاس میں جموں و کشمیر میں معاشی سست روی،سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی اور ایوان زیریں میں کسانوں کی پریشانی کے معاملے کو اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔مذ کورہ اجلاس کی صدارت کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چئیر پرسن سونیا گاندھی نے کی۔