Friday, May 17, 2024
Homeٹرینڈنگگاندھی جینتی کے موقع پر راہول گاندھی نے ”گاندھی سندیش یاترا“ کی...

گاندھی جینتی کے موقع پر راہول گاندھی نے ”گاندھی سندیش یاترا“ کی قیادت کی

- Advertisement -
- Advertisement -

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے چہارشنبہ کو مہاتما گاندھی کی 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک پد یاترا کی قیادت کی۔”گاندھی سندیش یاترا“دہلی کانگریس کے دفتر سے روزایو نیو سے شروع ہوئی اور راج گھاٹ پر تین کلو میٹر دور اختتام پذیر ہوئی۔

راہل گاندھی کے ساتھ پارٹی کے کئی رہنماؤں اور کارکنوں نے بھی اس مارچ میں حصہ لیا۔اس سے قبل،کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی مارچ کی قیادت کرنے والی تھیں،لیکن ان کی صحت کے مسائل کی وجہ سے راہول گاندھی نے قیادت کی۔پارٹی گاندھیائی نظریہ کو عام کرنے کے لئے پورے ملک مین پد یاترا کا اہتمام کر رہی ہے۔