Monday, May 20, 2024
Homeتازہ ترین خبریںکانگریس لیڈر آر سی کنٹیا نے ٹی جیون ریڈی کے MLCمنتخب ہونے...

کانگریس لیڈر آر سی کنٹیا نے ٹی جیون ریڈی کے MLCمنتخب ہونے پر دی مبارکباد

- Advertisement -
- Advertisement -

حیدرآباد :تلنگانہ میں پارٹی کے معاملات کے انچارج وAICCلیڈر آر سی کنٹیا نے آج کریم نگر ،مید ک ،عادل آباد ،نظام آباد گرائجویٹ حلقہ سے ٹی جیون ریڈی کے MLCمنتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ساتھ ہی کنٹیا نے TRSپر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ’’بر سر اقتدار پارٹی TRSنے حال ہی میں منعقد ہوئے اسمبلی انتخابات میں EVMمشینوں میں چھیڑ چھاڑ کر کے جیت حاصل کی تھی۔

آر سی کنٹیا نے اپنی پارٹی کے لیڈر ٹی جیون ریڈی کی جیت کو تلنگانہ کے لو گوں کی جیت قرار دیا۔